ڈا کٹر خا لدمحمود سومرو نے قتل سے چند گھنٹے قبل سکھر میں پیغام امن کا نفرنس میں شر کت کی

ہفتہ 29 نومبر 2014 14:19

سکھر(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) ڈا کٹر خا لدمحمود سومرو نے ہلاک سے چند گھنٹے قبل سکھر میں منعقد ہو نے وا لی پیغام امن کا نفرنس میں شر کت کی اور اس سے خطاب کے دوران انہوں نے سندھ میں جا ری قبائلی تنا زعات اورحکو مت پر تنقید کر تے ہو ئے حکمرانوں کے طرز زندگی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا اور اپنی زندگی کے واقعات بھی سنا ئے جس میں انہوں نے مفتی محمو د کے سرحد کے وزیر اعلیٰ ہو نے کے دوران دورہ سکھر کا ذکر بھی کیا

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں