سکھر،تنظیم اصلاح الفقراء حسینیہ کے زیر اہتمام میلاد مصطفی کے 30 روزہ پروگرامات کا سلسلہ جاری
ہفتہ 24 جنوری 2015 22:43
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء)تنظیم اصلاح الفقراء حسینیہ سکھر کے زیر اہتمام میلاد مصطفیﷺ کے 30 روزہ پروگرامات کا سلسلہ جاری ہے،اس سلسلہ میں تیرچوک میں میلاد مصطفی ﷺ کی محافل ہوئی، مفتی محمدعارف سعیدی نے خصوصی خطاب اورمولانا اللہ وسایا انڈھر نے صدارتی خطاب کیا جبکہ مہمان نعت خواں زاہد معصومی تھے، جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں حاجی غلام شبیر بھٹو،حاجی منظور حسین حسینی، محمد اطہراللہ حسینی،طاہر شاہ حسینی، فہد بھٹو،یاورجبار،حاجی عباس، اور حسینی جماعت کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
محافل میلاد ﷺکے مقررین نے شان رسالت ﷺ پر روشنی ڈالی اور گلہائے عقیدت پیش کی۔ مفتی عارف سعیدی نے شان مصطفی ﷺبیان کی اور کہاکہ ربیع الاول نہ صرف اسلامی تاریخ بلکہ تاریخ انسانیت کا وہ عظیم مہینہ ہے جس میں سرور کونین ﷺ کی ولادت ہوئی یہ ایک ایسی سعادت ہے جس کے برابر کوئی اور سعادت نہیں ہوسکتی ،جشن وچراغاں پر توجہ کے بجائے حضور کی روشن تعلیمات کو عام کیاجائے،ربیع الاول ہمیں باہم اتفاق واتحاد باہم یگانگت کا درس دیتاہے اسوا نبی ﷺ پر عمل کرکے ہی امت مسلمہ ترقی کرسکتی ہے آپ کی تعلیمات اور شخصیت کا اعتراف دنیا کا ہر فرد کرتاہے ۔(جاری ہے)
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سکھر میں 13 سالہ بچے کا لرزہ خیز قتل
ژ* سکھر سول اسپتال کی خراب مشینری مرمت کے بعد فعال، مریضوں میں خوشی لی لہر
ج*سکھرپولیس کی کاروائی ،رمضان میں شراب فروخت کرے والے دو افراد گرفتار
yحکومت بجلی اور پیٹرول کے نرخ بڑھانے سے گریز کرے،اسمال ٹریڈرز
sسالانہ مرمتی کام کے دوران 30دن کیلئے تین نہریں بند رہے گی
oمغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج جاری
ق*ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد، ایس ایس پی سکھر نے نوٹس لیکر معطل کردیا
iتھانہ سی سیکشن کی حدود میں فائرنگ،13سالہ لڑکا جاں بحق
یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر خیرپور میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کا فیصلہ
سکھر پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان مقابلہ ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ایس ایس پی خیرپور کی کھلی کچہری ، شکایات کے انبار لگ گئے
محکمہ ایکسائز کی کارروائی،چیکنگ کے دوران منی مزدہ ٹرک سے 15کلو چرس برآمد،ایک ملزم گرفتار
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا