سکھر،پولیس کی کاروائی ، ایک شخص گرفتار ، اسلحہ و گولیاں برآمد

بدھ 4 فروری 2015 21:05

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) تھانہ تماچانی پولیس کی کاروائی ، ایک شخص گرفتار ، اسلحہ و گولیاں برآمد ، تفصیلات کے مطابق تھانہ تماچانی پولیس نے گاؤں عبدالحکیم مہر میں کاروائی کرتے ہوئے ایک شخص بنام واحد بخش ولد ہادی بخش شیخ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کر لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں