سکھر،آل پاکستان مسجد اسکول ٹیچر ز ایسوسی کا اجلاس

پیر 9 فروری 2015 23:17

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) آل پاکستان مسجد اسکول ٹیچر ز ایسوسی (ماٹا ) کا اجلاس برائے الیکشن زیر نگرانی مرکزی جنرل سیکریٹری کے منعقد ہوا اجلاس میں آل پاکستان مسجد اسکول ٹیچرز کے الیکشن کمیٹی کے ممراب سمیت دیگر عہدے داروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پر سکھر ضلع کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے فارم نامزدگی 18فروری سے شروع جبکہ انتخابات مارچ میں کرانے کا اعلان کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں