عمران خان سکھر سے شکا ر پور کے لیے روانہ

جمعرات 12 فروری 2015 12:06

عمران خان سکھر سے شکا ر پور کے لیے روانہ

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12فروری2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان سکھر سے شکا ر پور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ۔ جہاں وہ شکا ر پور سانحہ کے شہداء لے لواحقین سے ملاات کریں گے اور ان سے اظہار تعزیت بھی کریں گے۔

(جاری ہے)

یا د رہے کہ کچھ روز قبل شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیر اعظم سانحہ شکار پور کے وقت کراچی میں موجود تھے لیکن وہ شہداء کے ورثاء سے اظہار تعزیت کے لیے وہا ں تشریف نہیں لے جا سکے۔ اس کے ساتھ ہی بیان میں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ عمران خان جمعرات کو شکار پور میں ہوں گے جہاں وہ شہداء کے ورثاء سے ملاقات کر کے ان سے تعزیت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں