سکھر : نیم حکیم وبال جان ، غریب والدین نے 12 سال سے اپنے بیٹے کو زنجیروں میں باندھ رکھا ہے

جمعہ 6 مارچ 2015 12:43

سکھر(اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : سکھر میں ایک نیم حکیم کے کہنے پر غریب والدین نے اپنے 28 سالہ بیٹے کو 12 سال سے زنجیروں میں جکڑ رکھا ہے، تفصیلات کے مطابق سکھر میں رہنے والے ایک ریٹائرڈ ریللوے ملاز م نے اپنے 28 سالہ بیٹے کو زجنیروں میں بنادھ رکھا ہے اس کا کہنا تھا کہ حکیم نے بیمار ہونے پر غلط دوائی دے دی جس کے باعث اس کا ذہنی توازن خراب ہو گیا اب اپنے بیٹے کو اس طرح باندھ کر رکھنے پر مجبور ہیں.

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں