سکھر،ڈگری کالج انتظامیہ کا اجلاس

بدھ 11 مارچ 2015 21:31

سکھر( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء)ڈگری کالج سکھرکی انتظامیہ کا ایک اجلاس ہوا جس میں اساتذہ نے شرکت کی اجلاس میں ڈگری کالج سکھرکے پروفیسر حافظ عبدالصمد سے ان کے سسر اور ممتاز عالم دین قاری خلیل احمد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا انہوں نے کہا کہ قاری خلیل سکھرکی ایک دینی شخصیت تھے انہوں نے تبلیغ اسلام کیلئے بھرپور جدوجہد کی انہوں نے قاری خلیل احمد کی دینی خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا آخرمیں ان کی روح کے اٰصال ثواب کیلئے دعا کی گئی

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں