یوم پاکستان کے حوالے سے ایک روزہ سوٹنگ بال ٹورنامنٹ واحد شوٹنگ بال کلب کورنگی پر 23 مارچ کو صبح 9:00 بجے شروع ہوگا ، غلام محمد خان
جمعہ 20 مارچ 2015 19:20
سکھر /کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسو سی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے اعلان کیا ہے کہ یوم پاکستان ایک روزہ سوٹنگ بال ٹورنامنٹ واحد شوٹنگ بال کلب کورنگی پر 23 مارچ کو صبح 9:00 بجے شروع ہوگا اور شام 6:00 بجے تک مقابلے جاری رہیں گے ۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں جن میں ڈرگ شوٹرز، واحد شوٹرز ، غازی شوٹرز ، داتاشوٹرز، اسٹیل ٹاؤ ن شوٹرز،لمجید شوٹنگ بال کلب،کرپیکرشوٹنگ بال کلب ، اور حضرت بلال شوٹنگ بال کلب شامل ہیں حصہ لیں کی ، تمام ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ڈراز KDSBA #### کے سیکریٹری اجمل یا اعجاز الدین قریشی سے ہفتہ 22 مارچ کو حاصل کرلیں۔
متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
}سکھر،بزرگ شخص کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
ج*سکھر،سول اسپتال میں مریضوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف
رہنما پیپلز پارٹی میر عبدالرحمن کی سابق گورنر کے پی کے میر عبدالرحمن مینگل کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں ..
سکھر،سول ہسپتال میں مریضوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف ، حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سکھر، سمیجو برادری کے مرد وخواتین کا قتل اور حملے میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب پر ..
سکھر کے معمر شخص علی نواز کوری کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
الیکٹرک کی گھریلو اشیاء بیچنے والی کمپنیوں نے صارفین کو وارنٹی کارڈ کے نام پر دھوکہ دینا شروع کردیا ..
سکھر ہائی کورٹ بار کی جانب سے ججز کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام
سکھر کسٹم حکام کی کارروائی ، کروڑوں روپے کی چھالیہ بر آمد
بلدیہ اعلی سکھر کے مئیر ارسلان شیخ کی اہلیہ کا سکھر بلڈ بینک میں قائم تھلیسیما سینٹر سمیت مختلف شعبہ ..
مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف سکھر کے علاقے ایوب گیٹ کے رہائشی ریلوئے پولیس اہلکار زاہد ..
صحافی شہید جان محمد مہر قتل کیس کی سماعت 24اپریل تک ملتوی
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات