سکھر : نیو پنڈ میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ، دو بے ہوش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 12:56

سکھر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء): نیو پنڈ کے علاقہ میں کرنٹ لگنے کے باعث ایک بچی جاں بحق جبکہ دو بچے بے ہوش ہو گئے.

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ کھیلتے کھیلتے بجلی کے پول سے جا ٹکرائے جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ دو بچے بےہوش ہو گئے. بے ہوش بچوں کا مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے.

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں