سکھر میں شوہر نے سیاہ کاری کا الزام لگاکر بیوی کو آگ لگادی، خاتون کا جسم پچاس فیصد تک جھلس گیا
منگل 14 اپریل 2015 20:24
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) سکھر میں شوہر نے سیاہ کاری کا الزام لگاکر بیوی کو آگ لگادی، خاتون کا جسم پچاس فیصد تک جھلس گیا واقعہ سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے بھائیوں کے ساتھ ملکر بیوی کو آگ لگادی، متاثرہ خاتون نے بتایا کہ شوہر اکثر اسے تشدد کا نشانہ بناتا رہتا ہے شوہر اور دیوروں نے ملکر اسے آگ لگادی، متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ظالم شوہر نے اسے اسپتال منتقل کرنے کے بجائے کمرے میں بند کردیا، چیخ وپکار سن کر محلے داروں نے اسکے والد کو اطلاع دی اور پھر اسے ہسپتال لایا گیا، ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کے جسم کا پچاس فیصد حصہ جھلس چکا ہے۔
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اروڑ یونیورسٹی سکھر میں 2روزہ بین الاقوامی كانفرنس 25 اپریل سے شروع ہوگی
پسماندہ علاقوں کے غریب طلباء کو سکالرشپس فراہم کر رہے ہیں، رواں سال جامعہ نے 2000 طلباء کو سکالرشپس ..
شہری تنظیم اور فیڈرک نعمان فائونڈیشن کے جانب سے خواجہ سراؤں کے حقوق کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
مغویوں کی بازیابی کیلئے گدپور کچے میں پولیس آپریشن جاری ،ڈاکوؤں کے متعدد کمین گاہیں و محفوظ ٹھکانے ..
گوٹھ بکھو مہر میں جتوئی اور مہر برادری کے درمیان زمین پر تنازع پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
کئی سال گذرنے کے بعد بھی مسافر ٹرینوں کی حالت زار بہتر نہ بنائی جا سکی
oسکھر، خواجہ سرائوں کے حقوق کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
s مغویاں کی بازیابی کیلئے گدپور کچے میں پولیس آپریشن جاری
ضلع سکھر ، خیرپور میں انسداد پولیو مہم 29 اپریل سے شروع ہوگی
خیرپور میں اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد
سکھر پولیس کا کچے میں آپریشن ، ڈاکؤں کے محفوظ ٹھکانے تباہ
سکھر،محکمہ ایکسائیزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس (ڈی آئی یو )کیمپ سکرنڈ کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، 20لیٹر ..
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی