ایم کیو ایم مظلو م عوام کی نما ئند ہ جما عت ہے، شہز ادہ گلفام

جمعہ 8 مئی 2015 14:30

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ سکھر زون کے زونل انچا رج شہز ادہ گلفام واراکین کمیٹی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ایم کیو ایم عوام کی خد مت پر یقین رکھنے والی غریب اور مظلو م عوام کی نما ئند ہ جما عت کی حیثیت رکھتی ہے جس کی بد ولت عوام کے دیر ینہ بنیا دی مسا ئل ان کی دہلیز پر حل کیے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی اور انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے کی وجہ بھی یہی ہے اور متحدہ قومی موومنٹ کے مخالفین اگر یہ سمجھتے ہیں ہ جھوٹے پروپگینڈے کرکے ایم کیو ایم کو دیوار سے لگا کر عوام حق پرست عوام کو تقسیم کردیں گے تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی و جمہوری عمل کی بقاء کے لئے اس ملک کی تما م سیاسی اور جمہوری قوتوں کو ایم کیوایم کے مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں