پاک چائنا معاہدوں کے نتیجہ میں توانائی کے بحران کے خاتمہ میں مدد ملے گی
لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ حکومت کی ترجیح ہے، چوہدری عابد شیر علی
منگل 9 جون 2015 20:35
سکھر ۔09جون( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہاہے کہ پاک چائنا معاہدوں کے نتیجہ میں توانائی کے بحران کے خاتمہ میں مدد ملے گی۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے گزشتہ برسوں کی نسبت اس بار موسم گرما میں کم دورانیہ کی لوڈ شیڈنگ ہے جبکہ صنعتی علاقوں کو مستثنی رکھا گیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز واپڈا ریسٹ ہاوٴس سکھر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیر مملکت نے کہا کہ ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف بھرپور طور پر آپریشن شروع کیا گیاہے اس کے نتیجہ میں لائن لاسسز اور بجلی چوری میں کمی واقع ہوئی ہے۔ وزیر مملکت نے بتایا کہ میٹر ریڈنگ کے زریعہ بے ضابطگی کی روک تھام کیلئے خواتین میٹر ریڈرز کی ڈیلی ویجز کی بنیاد پر بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے جنہیں ضروری تربیت دی جائیگی جس کے نتیجہ میں بجلی کی چوری کے خاتمہ میں مدد ملے گی۔(جاری ہے)
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
[موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
ٹ*کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے خطرہ،ایوب گیٹ پر بچہ مین ہول میں گرگیا
ذ*شہید صحافی جان محمد مہر قتل کیس ، وکلا کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی
cنیو گوٹھ میں عرصہ دراز سے بند روڈ پر تعمیرات شروع
د*اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس منی اسپورٹس کمپلکس میں منعقد ہوا
ذ*تعلیمی اداروں میںمنشیات کے پھیلائو پر قابو پانے کے حوالے سے اہم اجلاس
پ*ہم اپنے قائد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں،مفتی سعود افضل ہالیجو
|سکھر پولیس کا گرینڈآپریشن، مختلف کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار
?نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر، زمین کے عالمی د ن پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ، منشیات کی روک تھام کیلئے فیصلے
ایپكا سکھر اور خیرپور کا مشترکہ اجلاس ، الیکشن کے متعلق اہم فیصلے کیے گئے
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری