سندھ بھر میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں ،پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

جمعرات 23 جولائی 2015 21:59

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء) پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق (جمعہ) سندھ بھر میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں نشیبی اور شہری علاقوں میں رہنے والے بارشوں کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں