قائم خانی برادری کی فلاح و بہبود اور برادری کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کئے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،نذیر قائم خانی

جمعہ 19 ستمبر 2014 17:49

ٹنڈوالہ یار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء )قائم خانی برادری ٹنڈوالہ یار کا قائم خانی قوم کا قائم خانی افراد کی فلاح وبہبود کا عزم قائمخانی قوم کے افراد کو ہر گز تنہا نہیں چھوڑا جائے گا تفصیلات کت مطابق قائم خانی برادری ٹنڈوالہ یار کی معزز شخصیات حاجی ٹھاکر نذیر قائمخانی،فیض الحق عرف صابر قائمخانی ،عثمان یوسف قائمخانی ،زاہدغنی قائمخانی ،کلیم اللہ خانی ،محفوظ قائم خانی ،عامر اسحاق قائم خانی ندیم اللہ قائم خانی ودیگر نے پر عزم کیا ہے کہ قائم خانی برادری کی فلاح و بہبود اور برادری کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کئے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور قائم خانی برادری کے افراد کو ہر گز تنہا نہیں چھوڑیں گے جبکہ سابق ضلعی نائب ناظم و ٹنڈوالہ یار کی معروف شخصیت فیض الحق عرف صابر قائم خانی نے جرات سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قائم کانی کا نام ہی کافی ہے قوم کے ہر شخص کو چاہیے وہ غریب یا امیر اسکا تحفظ کیا جائے گا قوم اپنے اپ کو ہر گز تنہا نہ سمجھے انھوں نے مزید کہا ہے کہا ہے کہ ہمیں اپنے دادا قائم خانی دعا ہے اور اس دعا میں اتنی کرامت ہے کہ پوری دنیا میں قائم خانی برادری بہادر کے نام سے جانی جاتی ہے ہمیں ہمارے دادا کی یہ ہی تبلیغ نہیں ہے جو ہم نے اپنے بزرگوں سے سنا ہے کہ سچائی ایمانداری اور نیک نیتی کے ساتھ اپنی زندگی گزارو قائم خانی قوم اپنے دادا کی اس پیغام و دعا پر عمل پیرا ہے ۔

ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں