انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹس میں کالجوں کی انٹری جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع خوش آئند ہے ،محمد شریف خانزادہ
پیر 22 ستمبر 2014 16:03
ٹنڈو الہیار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء)گورنمنٹ ایس ۔ ایم کالج ٹنڈو الہیار کے سینئر ڈائریکٹر فزیکل ایجو کیشن اور ڈی۔ پی ۔ ای ایسو سی ایشن سندھ (رجسٹرڈ) کے سابق صدر محمد شریف خانزادہ نے تعلیمی بورڈ حیدر آباد کے سیکریٹری شفیق احمد شیروانی سے ملاقات کی۔ گورنمنٹ کالج نصر پور اور ایس ۔ ایم کالج ٹنڈو الہیار کے ڈائریکٹر فزیکل ایجو کیشن ساجد لطیف خانزادہ اور سید محمد ندیم اور دیگر بھی ان کے ساتھ تھے۔
انہوں نے انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹس میں کالجوں کی انٹری جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے سیکریٹری تعلیمی بورڈ شفیق احمد شیروانی کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کے اس بر وقت فیصلے سے اندرونِ سندھ کے کھلاڑیوں کا بورڈ کی نمائندگی سے محروم رہ جانے کا خطرہ ٹل گیا ہے ۔(جاری ہے)
تعلیمی بورڈ حیدر آباد میں مذکورہ تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی ہے اور آج ہونے والی ڈراز میٹنگ بھی ملتوی ہو گئی ہے ۔
انہوں نے اس ضمن میں تعلیمی بورڈ کے چےئر مین اور سیکریٹری تک ہماری درخواست پہنچانے میں تعاون کرنے پر سندھ پرو فیسر لیکچرار ایسو سی ایشن (سپلا) حیدر آباد ریجن کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔ اس موقع پر لیڈی اسپورٹس آفیسر تعلیمی بورڈ حیدر آباد شاہدہ شیخ بھی موجود تھیں۔ جنہیں وفد میں شامل ڈائریکٹر ز فزیکل ایجو کیشن نے حج پر جانے کی سعادت پر پیشگی مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹنڈوالہ یار میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی،7بچے وباء کی لپیٹ میں آگئے
ٹنڈوالہٰیار میں استاد دولہا بارات چھوڑ کراسکول پہنچ گیا
سندھ کا استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا، ویڈیو وائرل
سندھ: استاد بارات لے جانے سے قبل بچوں کا امتحان لینے اسکول پہنچ گیا
ٹنڈوالہ یار پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 130 لیٹر شراب برآمد
گوٹھ غلام حسین لوند کے رہائشی با اثر افراد کی زیادتیوں کیخلاف پریس کلب پہنچ گئے
جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا ،یس ایس پی ٹنڈوالہ یار
سندھ کے دیگر شہروں کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی گندم کی کٹائی کا سلسلہ جاری
ٹنڈوالہ یار،مچھر مار اسپرے نا ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ
میرے بیٹے کو فوری بازیاب کرایا جائے ، منصور کالونی کے رہائشی کی فریاد
بے گناہ لوگوں پر پولیس ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے ، دلدار سولنگی
رمضان المبارک شروع ہوتے ہی مہنگائی بھی عروج پر، فروٹ کی نرخ آسمان پر پہنچ گئے
ٹنڈو الہ یار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار