ٹنڈوالہیار،نامعلوم چور دوکان کے تالے توڑ کر 20جنرینٹر لے اڑے
ہفتہ 16 مئی 2015 20:04
ٹنڈوالہیار ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء ) نامعلوم چوروں نے دوکان کے تالے توڑ کر 20جنرینٹر لے اڑے مالک کو 10لاکھ سے زائد کا نقصان واقعے کی این سی ٹنڈوالہیار تھانہ سیکشن اے پر درج کرادی گئی۔ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق چمبڑ روڈ پر واقعے مستری محمد رمضان ملک کے جنرنیٹر کی دوکان کے تالے توڑ کر نامعلوم چور رات کی تاریکی میں 20سے زائد نئے جنرنیٹر لے اڑے ۔
جس کے سبب دوکان مالک کو 10لاکھ سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ۔دوکان مالک نے مذکورہ واقعے کی این سی ٹنڈوالہیار تھانہ سیکشن اے پر درج کرادی گئی۔دوکان کے مالک محمد رمضان ملک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ شب دوکان بند کرکے گھر گئے ۔اور صبح آئے تو دوکان کے تالے توڑئے ہوئے تھے۔(جاری ہے)
اور 20سے زائد نیو جنرنیٹر کو نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے ۔
انہوں نے کہا کہ شہر میں امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب ہوتی جارہی ہے ۔اچھے افسران موجود تھے ۔تو چور ی کی وارداتیں ختم ہوچکی تھیں ۔موجودہ انتظامیہ کے سبب چوروں نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے ۔غریب لوگوں کی خون پسنے کی کمائی پر ہاتھ صاف کررہے ہیں ۔اور کاروباری حضرات کو اس طرح کے واقعات کے ذریعے خوفزدہ کیا جارہا ہے ۔تاکہ تاجر برادری کاروبار نہ کرسکے ۔اور انہوں نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کیے جائیں ۔اور جنرنیٹر چوری کرنے والے افراد کو فل فور گرفتار کرکے جنرنیٹر واپس دلائے جائیں اور تاجر برادری کے لئے ماحول کو ساز گار بنایا جائے ۔تاکہ معیشت کا پہیہ جاری رہ سکے ۔ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹنڈوالہٰیار میں استاد دولہا بارات چھوڑ کراسکول پہنچ گیا
سندھ کا استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا، ویڈیو وائرل
سندھ: استاد بارات لے جانے سے قبل بچوں کا امتحان لینے اسکول پہنچ گیا
ٹنڈوالہ یار پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 130 لیٹر شراب برآمد
گوٹھ غلام حسین لوند کے رہائشی با اثر افراد کی زیادتیوں کیخلاف پریس کلب پہنچ گئے
جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا ،یس ایس پی ٹنڈوالہ یار
سندھ کے دیگر شہروں کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی گندم کی کٹائی کا سلسلہ جاری
ٹنڈوالہ یار،مچھر مار اسپرے نا ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ
میرے بیٹے کو فوری بازیاب کرایا جائے ، منصور کالونی کے رہائشی کی فریاد
بے گناہ لوگوں پر پولیس ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے ، دلدار سولنگی
رمضان المبارک شروع ہوتے ہی مہنگائی بھی عروج پر، فروٹ کی نرخ آسمان پر پہنچ گئے
رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کا جن بھی بوتل سے باہر آگیا
ٹنڈو الہ یار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان