نادرا کا کارنامہ،ٹنڈو الہ یار کے نوجوان کوخاتون بنا دیا‘ والد کے خانے میں شوہر لکھ کر بیوی کو شوہر بنا دیاگیا
پیر 13 جولائی 2015 12:06
ٹنڈوالہ یار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) نادرا کا کارنامہ ، ٹنڈوالہ یار نادرا کے دفتر نے نوجوان کو عورت اور، سنجرچانگ کے رہائشی کے کارڈ میں مرد کو عورت بناتے ہوئے اسکی بیوی کو اسکا شوہر بنا دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق باکمال لوگ لاجواب سروس ،ٹنڈوالہ یار کے رہائشی پرویز اختر نے اپنے بیٹے حارث خان کا ارجنٹ شناختی کارڈ بنوایا ، ارجنٹ فیس کی وصولی کے باوجود چالیس دنوں سے زائد عرصہ میں شناختی کارڈ بن کر آیا ، نوجوان کے جنس کے خانے میں مرد کی جگہ عورت لکھ دیا ، یہ ہی نہیں بلکہ غلطی کی درستگی کے لیے بھی ٹال مٹول سے کام لیا جارہا ہے۔
ایک اور واقعہ میں ضلع ٹنڈوالہ یار کے علاقے سنجر چانگ کے رہائشی محمد عثمان کا شناختی کارڈ کئی ماہ نادرا آفس کے دھکے کھانے کے بعد بن کر آیا تو اس میں اسکی جنس عورت لکھی ہوئی تھی یہ ہی نہیں بلکہ والد کے خانے میں شوہر لکھ کر اسکی بیوی خیری کا نام تحریر کردیا یعنی خیری کو عثمان کا شوہر ہی بنا دیا۔متعلقہ عنوان :
ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹنڈوالہ یار پولیس گوٹھ داؤد کیریو کے قریب کیلے کے باغ سے 12 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد
کمشنر حیدرآباد احسن علی قریشی ٹنڈوالہ یار کے گوٹھ چندرہ میوپہنچ کر خسرہ کی بیماری سے جاں بحق ہونے والے ..
ٹنڈوالہ یار میں خسرے نے ڈیرے ڈال لئے، 4 بچے جاں بحق
ٹنڈوالہ یار میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی،7بچے وباء کی لپیٹ میں آگئے
ٹنڈوالہٰیار میں استاد دولہا بارات چھوڑ کراسکول پہنچ گیا
سندھ کا استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا، ویڈیو وائرل
سندھ: استاد بارات لے جانے سے قبل بچوں کا امتحان لینے اسکول پہنچ گیا
ٹنڈوالہ یار پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 130 لیٹر شراب برآمد
گوٹھ غلام حسین لوند کے رہائشی با اثر افراد کی زیادتیوں کیخلاف پریس کلب پہنچ گئے
جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا ،یس ایس پی ٹنڈوالہ یار
سندھ کے دیگر شہروں کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی گندم کی کٹائی کا سلسلہ جاری
ٹنڈوالہ یار،مچھر مار اسپرے نا ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ
ٹنڈو الہ یار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری