حیسکو کا نادھندہ کیخلاف آپریشن سینکڑوں کنکشن منقطع لاکھوں روپے کی ریکوری
منگل 23 دسمبر 2014 19:53
ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) حیسکو کا نادھندہ کیخلاف آپریشن سینکڑوں کنکشن منقطع لاکھوں روپے کی ریکوری ، بجلی چوروں کیخلاف کاروائی جاری رہے گی ۔ جلال الدین راجپوت ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حیسکو ٹنڈومحمدخان کی جانب سے ماہ دسمبر میں بجلی چوری اور نادہندگان حیسکو کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، ایکس ای این ٹنڈومحمدخان ، روینیو آفیسر جلال الدین راجپوت نے صحافیوں کو بتایاکہ ٹنڈومحمدخان کے مختلف علاقوں کے حیسکو کی ٹیم نے ایس ڈی او ون عبدالستار لغاری اور ایس ڈی او ٹو امتیاز میمن کی سربراہی میں مختلف دیہاتوں و شہری علاقوں پٹار گوٹھ ، پیرمحلہ ، میمن محلہ ، قصائی محلہ ، شاہی بازار ، خواجہ محلہ ، بھٹی محلہ ، سومرا محلہ ودیگر علاقوں میں کاروائیاں کر کے سینکڑوں ناجائز کنکشن منقطع کئے ، جبکہ سینکڑوں صارفین نے حیسکو عملے کیساتھ تعاون کرتے ہوئے لاکھوں روپوں کے بقایا جات جمع کرائے ، جبکہ ماتلی میں بھی ایس ڈی او وسیم کورائی کی سربراہی میں مختلف علاقوں میں بجلی چوروں اور نادھندگان کیخلاف کاروائیاں کی گئیں اور ٹرانسفارمر اتار لئے گئے ۔
ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹنڈومحمدخان پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیراتنگ کردیا،ایک خاتون سمیت 5 منشیات فروش گرفتار
نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل تعلیم اور فنی مہارت بھی اشد ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر ٹنڈومحمدخان
ایم پی اے سید اعجاز حسین شاہ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹنڈو محمد خان میں حفاظتی ٹیکوں کے سینٹر کا افتتاح کردیا
امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ، جرائم اور منشیات کا خاتمہ کرنا میری اولین ترجیح ہے،ایس ایس پی ٹنڈو ..
پولیو مہم کے دوران کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
ٹنڈو محمد خان کے گاں کیرو کولہی میں 5بچوں کے باپ نے خود کشی کرلی
ٹنڈومحمد خان کے گاؤں خیروبوزدار میں زہریلی شراب پینے کے باعث تین نوجوان بے ہوش ہوگئے
ضلع بھر کی تمام غیر فعال سرکاری ڈسپنسریز کو عوام کے لیے استعمال کے قابل بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر
ٹنڈو محمد خان،گاؤں خمیسو خان لغاری میں معمولی بات پر لغاری برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا،4افراد شدید ..
عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنرٹنڈومحمدخان
غزہ کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا ہے جو کہ امت مسلمہ کے لیے لمحہ یہ فکریہ ہے،پیر اسد اللہ سرہندی
ْٹنڈو محمد خان، اناج منڈی سے یاسر شیخ کے گھر کے باہر سے ملزمان موٹرسائیکل چوری کرکے فرار
ٹنڈو محمد خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات