ٹنڈومحمدخان، شیخ بھرکیو پولیس نے علی قریشی نامی شخص کو گرفتار کرکے کچی شراب برآمد کرلی

جمعہ 9 جنوری 2015 17:43

ٹنڈومحمدخان ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) ضلع ٹنڈومحمدخان کی شیخ بھرکیو پولیس نے گشت کے دوران ٹنڈومحمدخان رو ڈ سے علی قریشی نامی ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 10لیٹر کچی شراب برآمد کر کے ، منشیات آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر کے چالان کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں