ٹنڈو محمد خان :موبائل کی بیٹری چارج کرتے ہوئے آتشزدگی کے باعث 5گھر جل گئے

جمعہ 9 جنوری 2015 17:43

ٹنڈو محمد خان :موبائل کی بیٹری چارج کرتے ہوئے آتشزدگی کے باعث 5گھر جل گئے

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) ضلع ٹنڈومحمدخان کے گاؤں ڈتو شورو میں موبائل کی بیٹری چارج کرتے ہوئے اچانک آگ لگ گئی ، جس کے باعث پانچ گھروں شفیع محمد ، عبدالغنی ، صالح محمد اور محمد ایوب کے گھر جل گئے ، گھر میں موجود بسترے ، چارپائیاں اور دیگر سامان جل کر راکھ ہوگیا ، گاؤں والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں