ٹنڈومحمدخان ،گاؤں ڈرگ موری میں21سالہ نوجوان نارائن کولہی کی خودکشی کرنے کی کوشش

ہفتہ 10 جنوری 2015 18:30

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) ضلع ٹنڈومحمدخان کے قریبی گاؤں ڈرگ موری میں21سالہ نوجوان نارائن کولہی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرنے کی کوشش کی جسے فوری طو ر پر نازک حالت میں طبی امداد کیلئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا۔

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں