حیسکو انتظامیہ شہر بھر میں ڈیڈکشن بلز کے خاتم اور کنڈا کنکشن کو ریگولرائز کرے ،شہریوں کا مطالبہ
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 19:34
ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) ٹنڈومحمد خان کے شہریوں نے کہاہے کہ حیسکو انتظامیہ شہر بھر میں ڈیڈکشن بلز کے خاتم اور کنڈا کنکشن کو ریگولرائز کرے تاکہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے یہ بات انہوں نے مقامی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ، شہریوں اویس جعفری ، تنویر خان ، اعظم شیخ ، بلال پٹھان اور دیگر نے کہاکہ کنڈا کنیکشن کو ریگولائیزکرنے سے حیسکو کی ریکوری میں اضافہ ہوگا اور دوسری جانب شہریوں کو میٹر اور نئے کنیکشن کے حصول کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانی پڑتی ہے ، کیوں کہ نئے کنیشکن کیلئے ڈیمانڈ نوٹس اور میٹرز کی فراہمی شہریوں کیلئے کرپٹ آفسران و ملازمین کی جانب سے ایک مشکل مرحلہ بنا دیا گیا ہے ، انہوں نے کہاکہ حیسکو اہلکار کنڈے کنیکشن کو جواز بنا کر شہر کے مختلف علاقوں کی بجلی منقطع کر رکھی ہے ،ا ن کے اس عمل سے بجلی صارفین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
(جاری ہے)
ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹنڈومحمد خان کے قریبی گاؤں اصغر آباد میں4گھروں میں آتشزدگی ،قیمتی سامان جل کر خاکستر
ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان دھرموں بھاوانی کی حضرت شاہ عبدلکریم بلڑی کے مزار پر حاضری
ٹنڈومحمدخان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، چوری شدہ موٹرسائیکلز، ممنوعہ اشیاء سمیت 4 ملزمان ..
ٹنڈومحمدخان ،ایڈیشنل سیشن 2 کی عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید و 2 لاکھ روپے جرمانے کی ..
پولیس سکریپ کا کام کرنے والے کباڑیوں کو بلا جواز گرفتار کررہی ہے ،اللہ بخش چوہان
ڈسٹرکٹ ہسپتال کے سولر پینل سے چلنے والے سونپاری محلہ، تالپور کالونی سمیت 115 غیر قانونی کنکشن منقطع
ڈپٹی کمشنر ٹنڈومحمدخان کی زیر صدارت سندھ کے معروف بزرگ حضرت عبدالکریم شاہ بلڑی کے عرس کے حوالے سے ..
ٹنڈو محمد خان کے سینئر صحافی قاضی شمس کے بیٹے پر حملہ کرنے والے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج ..
ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان دھرموں بھاوانی کی زیر صدارت بلڑی شاہ کریم کے عرس کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس ..
سید برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ..
ہندو پنچائیت ضلع ٹنڈو محمد خان کی جانب سے تھیلیسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا ..
پیپلزپارٹی کے منشور کے مطابق خواتین کونسلرز کو ترجیح دیںگے ،سید شاہ نواز محسن
ٹنڈو محمد خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ