ریحام خان پر مالی الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہئیے ، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا ٹویٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 14:12

ریحام خان پر مالی الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہئیے ، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغامات میں کہا کہ ریحام خان پر میڈیا کی جانب سے مالی الزامات عائد کرنے پر میں خود شرمندہ ہوں انہوں نے کہا کہ ریحام خان سے متعلق تمام الزامات جھوٹ پر مبنی اور شیطانی ذہن کی پیداوار ہیں. انہوں نے کہا کہ ریحام خان 3 بچوں کی ماں ہے الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہئیے.

(جاری ہے)

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں