Abbottabad - Urdu News

ایبٹ آباد ۔ متعلقہ خبریں

Abbottabad
ایبٹ آباد، ضلع ایبٹ آباد کا صدر مقام اور صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان کا ایک اہم شہر ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 4120 فٹ ہے۔ راولپنڈی سے 101 کلومیٹر دور یہ پاکستان کا پرفضا مقام ہے۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی 881,000 افراد پر مشتمل ہے اور 94 فیصد افراد کی مادری زبان ہندکو ہے۔ ایبٹ آباد میں کئی مشہور سکول اور تعلیمی ادارے ہیں۔ برطانوی دور حکومت میں قائم شدہ آرمی برن ہال کالج اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ان میں اہم تعلیمی ادارے ہیں جو کہ فوجی اور سول تعلیم کے لئے پاکستان میں شہرت رکھتے ہیں۔پاكستان كے شہر كراچی كو جس طرح روشنيون كا شہر كہا جاتا ہے اسي طرح ايبٹ آباد كو بھی سكولون كا شہر كہا جاتاہے.تعليمي سرگرميون مين ہميشہ پيش پيش رہا۔ صوبہ خیبر پختونخوا كےہر علاقے سے ہر سال سيكڑون بچے پڑھنے آتے ہیں.
ایبٹ آباد کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Abbottabad City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Abbottabad. Complete in depth overview of Abbottabad. Stay up to date with all local news and national news of Abbottabad city

ایبٹ آباد شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے ایبٹ آباد کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر ایبٹ آباد کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ