Attock - Urdu News

اٹک ۔ متعلقہ خبریں

Attock
اٹک صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع اٹک کا صدر مقام ہے۔ ضلع اٹک کی پانچ تحصیلیں ہیں اور ایک سب تحصیل ہے۔ مکمل نام اٹک شہر لکھتے اور بولتے ہیں کیونکہ ایک قصبہ اٹک خورد کے نام سے دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ قلعہ اٹک بنارس وہیں پر ہے۔ موجودہ اٹک شہر کا نام پہلے کیمبل پور تھا جسی برطانوی حکومت نے بطور چھاؤنی آباد کیا۔ بعد میں یہ نام بدل کر اٹک شہر اور اٹک کا اٹک خورد کر دیا گیا۔
اٹک کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Attock City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Attock. Complete in depth overview of Attock. Stay up to date with all local news and national news of Attock city

اٹک شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے اٹک کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر اٹک کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ