Bajaur Agency - Urdu News
باجوڑ ایجنسی ۔ متعلقہ خبریں
-
باجوڑ میں پی پی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی کے قریب دھماکہ
دھماکے کے دوران گاڑی کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات، پی پی رہنما حملے میں محفوظ رہے
محمد علی بدھ 17 اپریل 2024 - -
باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5 اہلکار شہید‘ 10 زخمی
دھماکے میں پولیو ٹیم کی سیکورٹی پرجانے والے اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
ساجد علی پیر 8 جنوری 2024 - -
باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا
دھماکے میں جے یو آئی کے رہنما قاری خیراللہ محفوظ رہے، پولیس نے علاقے میں سرچ اۤپریشن شروع کر دیا
دانش احمد انصاری بدھ 3 جنوری 2024 - -
ملک کا وہ حلقہ جہاں پہلی مرتبہ ایک خاتون بھی الیکشن لڑے گی
صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں پہلی بار کسی خاتون نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
محمد علی پیر 25 دسمبر 2023 - -
باجوڑ میں زور دار دھماکے کی اطلاعات
دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ گاڑی کے پرخچے اڑ گئے‘ ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی
ساجد علی بدھ 22 نومبر 2023 - -
باجوڑ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن‘ 4 دہشت گرد جہنم واصل‘ 1 جوان شہید
دہشت گرد متعدد کارروائیوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل بالخصوص خودکش دھماکوں میں سرگرم رہے‘ دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ سمیت اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ... مزید
ساجد علی اتوار 13 اگست 2023 - -
ملک کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 186 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
دانش احمد انصاری اتوار 6 اگست 2023 - -
باجوڑ خودکش دھماکے کی فوٹیج سامنے آگئی
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہےکہ پنڈال کارکنوں سے بھرا ہوا ہے، اچانک اسٹیج کے قریب دھماکا ہو گیا
دانش احمد انصاری اتوار 30 جولائی 2023 - -
فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے باجوڑ دھماکے کی انکوائری کا مطالبہ کردیا
مولانا فضل الرحمان نے بیرون ملک کا نجی دورہ منسوخ کرکے پاکستان واپس پہنچنے کا فیصلہ ، فاٹا کے امیر رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین اور اعلیٰ حکام سے رابطہ
اتوار 30 جولائی 2023 - -
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40 سے زائد افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان اور تحصیل ناواگئی کے جنرل سیکرٹری حمیداللہ حقانی بھی شامل ہیں۔
اتوار 30 جولائی 2023 - -
سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، دہشت گرد کمانڈر کارندوں سمیت ہلاک
دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے‘ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا
ساجد علی بدھ 28 جون 2023 - -
پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی گئی
ڈاکٹروں نے فوری سرجری کے ذریعے بچے کی آنتوں سے ہوا نکالی، بچے کی حالت کسی بھی وقت مزید بگڑ نے کا خدشہ،چند لڑکوں نے شرارتاَ بچے کے جسم میں ہوا بھری۔دکان کے مالک کا بیان
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 8 اپریل 2023 - -
ضلع باجوڑ میں ترقیاتی کاموں کی تیزی سے تکمیل
سابقہ فاٹا کی ساتوں ایجنسیوں میں امن قائم ہونے کے بعد حکومت پاکستان نے آئین کی پچیسویں ترمیم کے تحت اضلاع کا درجہ دے کر خیبر پختوانخواہ میں ضم کر دیا. ضم ہونے کے بعد ان ... مزید
بدھ 27 جولائی 2022 - -
باجوڑ ، خار بازار میں نامعلوم افرادکے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
جمعرات 19 مئی 2022 - -
قبائلی اضلاع باجوڑ، مہمند اور خیبر کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لئے کئے جانے والے اقدامات
خیبر پختونخواہ کے قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کے لئے حکومت پاکستان اور سیکیورٹی فورسز مختلف پراجیکٹس پر کام کر رہی ہیں تاکہ ان نوجوانوں کو ہنر مند بنایا جا سکے اور یہ مختلف ... مزید
بدھ 11 مئی 2022 - -
باجوڑ ٹریفک پولیس کا کم عمر، بغیر لائسنس و بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل یا گاڑی چلانے والوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن جاری
منگل 26 اپریل 2022 - -
باجوڑ، پولیس کی بڑی کارروائی ، بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد ملزمان گرفتار
پیر 25 اپریل 2022 - -
آج ڈینگی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے باجوڑ میں آگاہی مہم اور واک کا انعقاد
جمعہ 22 اپریل 2022 - -
باجوڑ ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا رمضان سستابازار کا دورہ
جمعہ 22 اپریل 2022 - -
ضلع باجوڑ میں ترقیاتی کام
سابقہ فاٹا کی ساتوں ایجنسیوں میں امن قائم ہونے کے بعد حکومت پاکستان نے آئین کی پچیسویں ترمیم کے تحت اضلاع کا درجہ دے کر خیبر پختوانخواہ میں ضم کر دیا
منگل 19 اپریل 2022 -
باجوڑ ایجنسی سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Bajaur Agency City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Bajaur Agency. Complete in depth overview of Bajaur Agency. Stay up to date with all local news and national news of Bajaur Agency city
باجوڑ ایجنسی سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.