Bhalwal - Urdu News

بھلوال ۔ متعلقہ خبریں

Bhalwal
بہلوال، ضلع سرگودھا صوبہ پنجاب کی ایک تحصیل ہے۔ے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشتکار ہیں۔ بڑی فصلوں میں چاول، گنا اور گندم شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں چینی بنانے کے کارخانے اور ڈیری فارم بھی ہیں۔ اس علاقے کی مشہور شخصیت جناب ملک فیروز خان نون ہیں جو پاکستان کے وزیراعظم رہے۔
بھلوال کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Bhalwal City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Bhalwal. Complete in depth overview of Bhalwal. Stay up to date with all local news and national news of Bhalwal city

بھلوال شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے بھلوال کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر بھلوال کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ