Chagai - Urdu News

چاغی ۔ متعلقہ خبریں

Chagai
ضلع چاغی بلوچستان کا ایک شہر ہے ۔ یہاں ایک تاریخی قلعہ ہے جہاں کابل کے امیر عبدالرحمن نے پناہ لی تھی۔ شہر کے قریب مشہور بزرگ حضرت بلانوش کا مزار ہے۔ علاقے کی ایک اور وجۂ شہرت پاکستان کے چھے ایٹمی دھماکے ہیں جو کہ اسی ضلعے میں دالبندین کی پہاڑیوں میں کیے گئے۔
چاغی کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Chagai City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Chagai. Complete in depth overview of Chagai. Stay up to date with all local news and national news of Chagai city

چاغی شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے چاغی کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر چاغی کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ