Chunian - Urdu News
چونیاں ۔ متعلقہ خبریں
-
چونیاں،شادی سے انکار پر نوجوان کے ہاتھوں خاتون قتل
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
چونیاں، شادی سے انکار پر نوجوان نے خاتون کو قتل کر ڈالا
واقعہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے گاؤں برج رن سنگھ میں پیش آیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،پولیس
فیصل علوی جمعہ 12 اپریل 2024 - -
چونیاں،شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا
پیر 1 اپریل 2024 - -
ح*این اے 133 پر دوبارہ گنتی کی درخواست منظور،روحیل اصغر کی درخواست مسترد
ئ*آزاد امیدوار عظیم الدین زاہد لکھوی کو 12 فروری دوپہر 12 بجے کا نوٹس جاری کر دیا گیا
اتوار 11 فروری 2024 - -
چونیاں،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3بچے زخمی، دلہے کا والد اور سالہ گرفتار
دلہا دلہن اور والدین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، پولیس
پیر 27 نومبر 2023 - -
چونیاں،لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار
4 ماہ قبل اغواء ہونے والی 15 سالہ لڑکی اغواء کاروں سے بچ کر تھانے پہنچ گئی
جمعہ 13 اکتوبر 2023 - -
چونیاں ،خاتون نے فیکٹری ملازم کو جھانسہ دیکر ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالیے
تھانہ الہ آباد کی گلشن اقبال کالونی میں فیکٹری ملازم رشید کو ایک خاتون نے فون پر دوستی کا جھانسہ دیا اور پھر ملنے کے لیے گھر بلایا، پولیس
جمعہ 13 اکتوبر 2023 - -
پتوکی، چونیاں روڈ کا سیوریج ناکارہ علاقہ مکینوں کا اے سی پتوکی انتظامیہ کیخلاف پرامن احتجاج
ہفتہ 23 ستمبر 2023 - -
چونیاں روڈ کا سیوریج ناکارہ علاقہ مکینوں کا اے سی پتوکی انتظامیہ کیخلاف پر امن احتجاج
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی احتجاجیوں کو دیکھتے ہی فرارکی کوشش،علاقہ مکینوں نے گاڑی روک کر اتار لیا، ڈی ایس پی کے مظاہرین سے مذاکرات پراحتجاج ختم
ہفتہ 23 ستمبر 2023 - -
چونیاں، زمین تنازع پر 2گروپوں میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق
منگل 12 ستمبر 2023 - -
چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار
پیر 31 جولائی 2023 - -
چونیاں میں لیڈی کانسٹیبل نے ہیلمٹ نہ پہننے پر والد کا چالان کردیا
اگر میرے گھر والے بھی قانون پرعمل درآمد نہیں کریں گے توان سے کوئی رعایت نہیں کی جائیگی،لیڈی کانسٹیبل
بدھ 26 جولائی 2023 - -
{ڈاکو سعودیہ سے آئے دولہے سے لوٹ مار، سلامیاں بھی ساتھ لے گئے
ھ* دولہا سے سعودی ریال اور دولہا دلہن کی سلامیوں کے تقریباً تین لاکھ روپے لوٹ لئے گئے
اتوار 16 جولائی 2023 - -
چونیاں،پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
منگل 20 جون 2023 - -
چونیاں ، آگ کی زد میں آکر جھلس جانے والے بد قسمت خاندان کا بچہ جاں بحق، والد اور دو بچے زخمی
منگل 23 مئی 2023 - -
چونیاں ، چوروں نے تالے توڑ کرپوسٹ آفس کا صفایا کردیا
پوسٹ آفس کے اندر لگے کیمرے چیک کرنے پر خراب نکلے جب کہ پوسٹ آفس کا سکیورٹی گارڈ گن چھوڑ کر فرار ہے،پولیس
منگل 16 مئی 2023 - -
چونیاں روڈ پر گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول اور قبرستان کے سامنے گندگی کے ڈھیر لگ گئے
منگل 9 مئی 2023 - -
تھانہ سٹی چونیاں پولیس کی کارروائی، 18 سال سے مفرور3 اشتہاری مجرم گرفتار
ہفتہ 29 اپریل 2023 - -
قصور:چونیاں کے نواح میں گٹر صاف کرتے ہوئے گٹر میں گر کر دو افراد زخمی ہو گئے
ہفتہ 7 جنوری 2023 - -
چونیاں میں اے این ایف کی کارروائی،گاڑی سے 3 من سے زائد چرس برآمد کرلی
منگل 8 نومبر 2022 -
چونیاں سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Chunian City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Chunian. Complete in depth overview of Chunian. Stay up to date with all local news and national news of Chunian city
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.