Dir Upper - Urdu News

دیر بالا ۔ متعلقہ خبریں

Dir Upper
خیبر پختونخوا کا ضلع۔ ضلع اپردیر نواب شاہجہان خان کي ایک سابقہ رياست تھي ۔ 1969 میں یہ پاکستان میں ضم کي گئي اور مالاکنڈ ڈويژن بننے کی بعد1970 ميں اسکو ضلع کا درجہ ديا گيا۔1996 ميں ضلع دير کو مزيد دو حصوں لوئر دیر اوراپردیر میں تقسيم کيا گيا۔ يہ ضلع خوبصورت مناظر اور محنت کش افرادي قوت کي وجہ سے مشہور ہے۔ذرائع معاش ميںجنگلات ،معدني دولت،کھيتي باڑي ،تجارت اور سمندرپار روزگار کو مرکزي حيثيت حاصل ہے۔
دیر بالا کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Dir Upper City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Dir Upper. Complete in depth overview of Dir Upper. Stay up to date with all local news and national news of Dir Upper city

دیر بالا شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے دیر بالا کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر دیر بالا کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ