Dunga Bunga - Urdu News

ڈونگہ بونگہ ۔ متعلقہ خبریں

Dunga Bunga
ڈونگہ بونگہ، ضلع بہاولنگر پنجاب میں ایک ٹائون ہے۔ یہ بہاولنگر سے 29 کلو میٹر کی دوری پر بہاولنگر قلع عباس روڈ پر واقع ہے۔ جو کہ ہارون آباد سے 20 کلو میٹر دور ہے۔ ڈونگہ بونگہ کی آبادی 2006 کے اعداد و شمار کے مطابق 10000 کے قریب ہے اور ڈونگہ بونگہ کے تقریبا 50 ہمسایہ گائوں ہیں۔
ڈونگہ بونگہ کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Dunga Bunga City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Dunga Bunga. Complete in depth overview of Dunga Bunga. Stay up to date with all local news and national news of Dunga Bunga city

ڈونگہ بونگہ شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے ڈونگہ بونگہ کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر ڈونگہ بونگہ کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ