Gujrat - Urdu News

گجرات ۔ متعلقہ خبریں

Gujrat
گجرات، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع گجرات کا صدر مقام ہے۔ گجرات پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شمال میں واقع ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں گرداس پور خالصتان شمال مشرق میں جموں شمال میں بھمبر اور جہلم مغرب میں منڈی بہاؤالدین جنوب مغرب میں سرگودھا جنوب میں گوجرانوالہ اور جنوب مشرق میں سیالکوٹ واقع ہے۔ یہ شہر مشہور شاھرا ‎‎جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔ اس ضلع کے جنوب سے دریائے چناب اور شمال سے دریائے جہلم‏ ‏‎ گزرتا ہے۔ اس ضلع کی تین تحصیلیں گجرات کھاریاں اور سراۓ عالمگیر ہیں۔
گجرات کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Gujrat City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Gujrat. Complete in depth overview of Gujrat. Stay up to date with all local news and national news of Gujrat city

گجرات شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے گجرات کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر گجرات کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ