Khyber Agency - Urdu News
خیبر ایجنسی ۔ متعلقہ خبریں
-
خیبر ،طوفانی بارشوں ،سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،
باڑہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق ،6زخمی ہوگئے
پیر 15 اپریل 2024 - -
وادی تیراہ، شدید سردی کے باعث سرکاری سکولوں میں 10مارچ تک چھٹیوں کا اعلان
چھٹیوں کا فیصلہ اساتذہ کرام، اور طلباء طالبات کو درپیش مشکلات کے باعث کیا گیا، خیبرمیں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر سکول کھولے گئے تھے، ڈپٹی کمشنر خیبر کی جانب سے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 4 مارچ 2024 - -
خیبر ایجنسی، بچے پر حملے کے بعد علاقہ مکینوں نے تیندوے کو ہلاک کردیا
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
خیبر،باڑہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار زخمی
ہفتہ 20 جنوری 2024 - -
طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار
منگل 21 نومبر 2023 - -
طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت و مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا
طور خم بارڈر کے دونوں جانب سے گیٹ کھلنے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،ذرائع
جمعہ 15 ستمبر 2023 - -
خیبر، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل
بدھ 16 اگست 2023 - -
جمرود ،عالمی ہفتہ ماں و دودھ کی افادیت بارے سیمینار و آگاہی واک کا اہتمام
دو سال تک بچوںکو دودھ پلانے والی مائیں کئی بیماریوں سے محفوظ رہتی ہیں،بچہ دوسروںکی نسبت ذہین ،کمال صلاحیتوں کا حامل ہوتا ہے، مقررین
پیر 7 اگست 2023 - -
خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے سہولتکار باپ اور 2 بیٹے گرفتار
گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس میں انکشافات متوقع ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
دانش احمد انصاری جمعرات 3 اگست 2023 - -
(اپ ڈیٹ )
ٴْ باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھما کہ، 35 افراد جاں بحق ،80 سے زائد زخمی
اتوار 30 جولائی 2023 - -
خیبر، مسجد میں جاری جرگے کے دوران دھماکا
ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی دھماکے کے نتیجے میں شہید ہو گئے
مقدس فاروق اعوان منگل 25 جولائی 2023 - -
خیبر،تحصیل کمپاؤنڈ میں دھماکا، 4 پولیس اہلکار شہید، دو خودکش حملہ آور ہلاک
دہشت گردوں نے باڑا تھانے ، سی ٹی ڈی سیل اور سرکاری دفاتر پر مشتمل تحصیل کمپاؤنڈ میں گھسنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے
جمعرات 20 جولائی 2023 - -
خیبر، باڑہ بازار میں خودکش دھماکا اورفائرنگ ، پولیس اہلکار شہید ، 8 افراد زخمی
جمعرات 20 جولائی 2023 - -
وادی تیراہ،آرمی و ایف سی کی شجر کاری مہم
2022ء میں ضلع خیبر میں مہم کے تحت 18 ہزار پھل دار پودے اور 1 لاکھ 72 ہزار دیگر پودے تقسیم
جمعرات 6 جولائی 2023 - -
خیبر: ایف سی کے قافلے پر فائرنگ سے 5 اہلکار زخمی
ج* فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہوگئے، زخمی سی ایم ایچ پشاور منتقل
ہفتہ 27 مئی 2023 - -
ضلع خیبر میں مقامی افراد نے چیتے کے 2بچوں کو مارڈالا
پولیس اورمحکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی ،ایک ملزم گرفتار کرلیا
جمعہ 17 فروری 2023 - -
طورخم بارڈر کراسنگ کے قریب سامان سے لدا کنٹینر گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد3ہوگئی
فرنٹیئر کور کے اہلکار سمیت 10 افراد زخمی‘بچے سمیت چار شدید زخمیوں کو پشاور منتقل کیا گیا تھا جہاں نوعمر بچہ جان کی بازی ہار گیا.حکام
میاں محمد ندیم پیر 5 دسمبر 2022 - -
باغ امن میلہ 2022 وادی تیراہ میں اختتام پذیر ہو گیا
قبائلی ضلع خیبر کا علاقہ تیراہ جو ایک دور میں دہشت گردی کی علامت سمجھا جاتا تھا. دہشت گردوں کی کاروائیوں کے بعد پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد دیگر قبائلی اضلاع کی ... مزید
جمعہ 27 مئی 2022 - -
قبائلی اضلاع باجوڑ, مہمند اور خیبر میں حکومت پاکستان اور فرنٹیئر کور نارتھ نے بڑے پیمانے پر تعلیمی اداروں کی تعمیر مکمل کی
فرنٹیئر کور نارتھ نے باقی قبائلی اضلاع کی طرح ضلع مہمند میں کیڈیٹ کالج کے قیام کے لئے اہم اقدامات کئے
بدھ 18 مئی 2022 - -
ضلع خیبر میں ترقیاتی کام
سیکیورٹی فورسز بشمول پاکستان آرمی اور فرنٹیئر کور نارتھ نے قلیل مدت میں سکولوں, چھوٹے ہسپتالوں، ڈسپنسریوں، ہیلتھ سینٹرز، صاف پانی کی فراہمی، انفراسٹرکچر اور مواصلات ... مزید
ہفتہ 23 اپریل 2022 -
خیبر ایجنسی سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Khyber Agency City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Khyber Agency. Complete in depth overview of Khyber Agency. Stay up to date with all local news and national news of Khyber Agency city
خیبر ایجنسی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.