Kot Addu - Urdu News
کوٹ ادو ۔ متعلقہ خبریں
-
اعتکاف میں بیٹھے نوجوان کی 13 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی، مقدمہ درج
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
اعتکاف میں بیٹھے نوجوان کی 13 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی، مقدمہ درج
بدھ 3 اپریل 2024 - -
اعتکاف میں بیٹھے شخص نے 13 سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج، پولیس ملزم کو تاحال گرفتار نہ کر سکی
محمد علی بدھ 3 اپریل 2024 - -
باقی سیاستدانوں کو خلائی مخلوق اور مجھے عوام سے امید ہے،بلاول بھٹوزر داری
اقتدار میں آکر امیروں اور اشرافیہ کو تکلیف اورعام آدمی کو ریلیف دیں گے،سب سے بات کریں، سمجھائیں اپنا ووٹ ضائع نہیں کرنا، میرے امیدواروں کو اسمبلیوں میں پہنچائیں ،پی ... مزید
ہفتہ 20 جنوری 2024 - -
مجھے صرف عوام سے امید ہے،شیر کا راستہ تیرروکے گا،بلاول بھٹو زرداری
اب شوبازی سے بات نہیں بنے گی، اقتدار میں آ کر عام آدمی کو ریلیف دیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی کا کوٹ ادو میں انتخابی جلسے سے خطاب
فیصل علوی ہفتہ 20 جنوری 2024 - -
کوٹ ادو،اغوا کا ڈرامہ رچاکر باپ سے رقم بٹور نے والا بیٹا پکڑا گیا
طارق علی نامی لڑکے نے تاوان کی مد میں اپنے والد سے 25 ہزار روپے وصول کیے تھے، پولیس
ہفتہ 13 جنوری 2024 - -
کوٹ ادو، مسافر وین اور ٹرالر میں تصادم، 8خواتین سمیت 11افراد زخمی
منگل 5 دسمبر 2023 - -
کوٹ ادو،تیز رفتار بس گدھا ریڑھیوں پر چڑھ دوڑی، 5 مزدور جاں بحق
منگل 7 نومبر 2023 - -
لیہ، مسافر وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 خواتین جاں بحق، ایک شخص زخمی
ہفتہ 21 اکتوبر 2023 - -
کوٹ ادو،تیز رفتار کار ٹریلر سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق
کار سوار افراد ملتان سے کوٹ سلطان ضلع لیہ جارہے تھے کہ کار بیقابو ہوگئی جس کی وجہ سے سڑک کنارے کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی، پولیس
جمعہ 13 اکتوبر 2023 - -
پاکستان کی سیاست میں پی پی پی موثرکرداراداکرے گی ،مخدوم سید احمد محمود
مستقبل قریب میں چیئرمین بلاول بھٹوزرداری تحصیل سطح پرورکرزکنویشن میں شرکت کریں گے ،پی پی پی کے وژن منشورکوگلی گلی کوچہ کوچہ پہنچائینگے، سابق گور نر
جمعرات 5 اکتوبر 2023 - -
اشوب چشم کی وبا پھوٹنے سے بیماری میں استعمال ہو نے والے والے ڈراپس اچانک مارکیٹ سے غائب
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل بھی چوری
پیر 18 ستمبر 2023 - -
کوٹ ادو ،بڑے گوشت بیچنے والے قصابوں کے بعد مرغی فروشوں نے بھی وزن کی بڑھوتی کیلئے پانی لگا ناشروع کر دیا
پیر 31 جولائی 2023 - -
بارات کے دن دلہے کی پراسرار موت
بدھ 5 جولائی 2023 - -
yقربانی کے بکرا چوروں کی بائیک ٹرالے سے ٹکراگئی، دونوں ہلاک
اتوار 25 جون 2023 - -
کوٹ ادو ،قربانی کے بکرا چوروں کی بائیک ٹرالے سے ٹکراگئی، دونوں ہلاک
یہ واقعہ کوٹ ادو کی سلطان کالونی میں پیش آیا جہاں دو چور بکرا چوری کرکے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے،پولیس
اتوار 25 جون 2023 - -
کوٹ ادو،بکرا چوروں کی موٹرسائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 2 ملزمان ہلاک،ایک زخمی
کوٹ ادو کے علاقے سلطان کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے بکرا چوری کر کے فرارہونے کی کوشش کی
اتوار 25 جون 2023 - -
پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں گھر کے اندر دھماکہ،5 افراد جاں بحق
دھماکے کے باعث 3 افراد زخمی ،دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے،پولیس
جمعرات 1 جون 2023 - -
کوٹ ادو،گھر میں پراسرار دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی
دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کباڑ کا کام کرتے تھے، دھماکے کے وقت بھی کباڑ کی چھانٹی کی جا رہی تھی واقعے کی تحقیقات کرکے حقائق سامنے لائی جائیں،نگران وزیر اعلی پنجاب ... مزید
جمعرات 1 جون 2023 -
کوٹ ادو سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Kot Addu City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Kot Addu. Complete in depth overview of Kot Addu. Stay up to date with all local news and national news of Kot Addu city
کوٹ ادو سے متعلقہ مضامین
-
کوٹ ادو۔۔تجاوزات کی بھرمار
کوٹ ادو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہونے کے باوجود گونا گو مسائل سے دو چار ہے مسائل کی بھر مار کی وجہ سے شہری اذیت کا شکار ہیں شہر بھر میں تجاوزات کی بھر مار ہے تجاوزات مافیا نے جی ٹی ورڈ، تھانہ روڈ،اور بخاری ..
-
کوٹ ادو، جب ایک بستا شہر بہتا دریا بن گیا…!
کہاں ہے شہباز شریف ، کیا کوئی وزیراعظم بھی ہے اس ملک کا؟ امداد نہیں دے سکتے تو نہ دیں، لیکن جھوٹے بیان تو نہ دیں۔ سیلاب کی تباہ کاریوں اور حکومتی بے حسی کی حقیقی تصویر اُردوپوائنٹ کے سینئر رپورٹر ..
مزید مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.