Mailsi - Urdu News
میلسی ۔ متعلقہ خبریں
-
پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ
ڈی ایس پولو نے مین فائنل ،ماسٹر پینٹس /ڈائمنڈ پینٹس اور ایف جی پولو کی ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
منگل 5 مارچ 2024 - -
مظفرآباد،محکمہ جنگلات کے افسران اور ان کے عملہ کی ملی بھگت سے جنگلات کی کٹائی ،شکایت کرنے والوں کو پھنسا دیاگیا
جمعرات 4 جنوری 2024 - -
مسئلہ فلسطین مسلم امہ کے مشترکہ موضوعات میں سب سے اہم ترین اور کلیدی ترین مسئلہ ہے ،محمد خان
اسرائیل کے بڑھتے مظالم، آئے روز مسجد مقدس اقصی میں نمازیوں کی توہین کے سد باب کیلئے امت مسلمہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
منگل 17 اکتوبر 2023 - -
ہمیں پتا تھا کہ مہنگائی کی مصیبت ہمارے گلے پڑے گی
ملکی مسائل سے آگاہ ہیں اور انہیں حل کریں گے، ایکسپورٹ100بلین ہوں گی تو ملک ترقی کرے گا، قرضے لینے سے ملک نہیں چلے گا۔ سابق صدرآصف زرداری
ثنااللہ ناگرہ منگل 7 مارچ 2023 - -
یوم نیلہ بٹ تحریک آزادی کاسنگ میل ہے‘وزیراعظم آزاد کشمیر کا پیغام
پیر 22 اگست 2022 - -
احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں یکم ستمبر تک توسیع کردی
ہفتہ 30 جولائی 2022 - -
کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،وزیراعظم کی مغربی ممالک پر تنقید
ماضی میں ہمارے حکمران خاموش رہے اور معصوم پاکستانی ڈرون حملوں میں مرتے رہے،جنگ میں کسی کا ساتھ نہیں ، امن میں سب کا ساتھ دیں گے، وزیراعظم کا میلسی جلسے سے خطاب
دانش احمد انصاری اتوار 6 مارچ 2022 - -
’’یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے واپس لے آئے پیٹرول کی قیمت آدھی ہو جائے گی‘‘
پاکستان نے نیٹو کی مدد کی اور دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں ان کا ساتھ دیا، لیکن پاکستان کو بدلے میں کیا؟ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی80ہزار جانیں اس جنگ کی نظر ہو گئیں، وزیراعظم ... مزید
دانش احمد انصاری اتوار 6 مارچ 2022 - -
وزیراعظم کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلیے قومی اسمبلی میں ترمیم لانے کا اعلان
میلسی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کے رنگ فینسنگ بجٹ کے علاوہ 500 ارب روپے کے مزید فنڈز جاری کرنے کا اعلان بھی کر دیا
دانش احمد انصاری اتوار 6 مارچ 2022 - -
پنجاب حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی
فیصلہ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا
پیر 29 نومبر 2021 - -
میلسی میں دو روز قبل پلاٹ کے تنازع پر شوہر کی جانب سے آگ سے جلائی جانے والی خاتون جان کی طازی ہار گئی. مقتولہ کے شوہر کے خلاف بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج
جمعہ 1 اکتوبر 2021 - -
میلسی کے علاقے اڈہ درپور میں جہالت کی انتہا، جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے ذہنی معذور لڑکی کو آگ لگا دی، لڑکی کا چہرہ اور جسم جھلس گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، جعلی پیر گرفتار
ہفتہ 25 ستمبر 2021 - -
سونا اگلتی زمین یا کچھ اور، میلسی کے نواحی گاؤں 190 ڈبلیو بی میں علاقے کی سب سے بڑی بولی، چوہدری بشیر نامی مقامی زمیندار نے 9 لاکھ چودہ ہزار روپے فی ایکڑ سالانہ ٹھیکہ بولی لگا کر بولی جیت لی
بدھ 22 ستمبر 2021 - -
میلسی کے علاقے ٹبہ سلطان پور میں اقدام قتل کے دو مقامات میں ملوث ملزم حامد بلوچ کا پولیس کو کھلا چیلنج، بلوچ پیش نہ ہو تو پولیس گرفتار نہیں کر سکتی، ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
منگل 14 ستمبر 2021 - -
میلسی میں بڑھتی ہوئی قتل، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں پر شہری پولیس کے خلاف سراپا احتجاج، احتجاجی مظاہرین نے ملتان روڈ ریلوے پھاٹک بند کر دیا، پھاٹک کے دونوں جانب ٹریفک کی لمبی لائینیں لگ گئی
پیر 13 ستمبر 2021 - -
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دورہ میلسی، محترمہ بےنظیر کے نظریات کی تکمیل چاہتا ہوں. مجھے پنجاب میں حکومت چاہئے. میری جیت آپکی جیت ہو گی. ورکرز کنونشن سے خطاب
منگل 7 ستمبر 2021 - -
اپیکس مترو کرکٹ لیگ کے پانچویں سیزن کے لیے فرنچائزرز کو کھلاڑیوں کی بذریعہ ڈرافٹنگ تقسیم کی تقریب آج منعقد ہو گی
منگل 24 اگست 2021 - -
میلسی کے علاقے چوک میتلا میں بہاولپور روڈ پر 158 ڈبلیو کے قریب ہائی روف اور ٹریلر میں خوفناک تصادم، ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 8 زخمی
بدھ 18 اگست 2021 - -
ڈاکٹر محمد نوید کھنڈ ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی تعینات، یہ سیٹ سابق ایم ایس ڈاکٹر راؤ مسعود کے تبادلے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی.
منگل 17 اگست 2021 - -
میلسی میں تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے تقریب کا اہتمام، کیک کاٹا گیا اور بچوں میں کھلونے تقسیم کیے گئے.
ہفتہ 14 اگست 2021 -
Read Urdu News about Mailsi City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Mailsi. Complete in depth overview of Mailsi. Stay up to date with all local news and national news of Mailsi city
میلسی سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.