Peshawar - Urdu News

پشاور ۔ متعلقہ خبریں

Peshawar
پشاور (پشتو: پیښور) پاکستان کا ایک قدیم شہر اور صوبہ خیبر پختونخواہ کا صدر مقام ہے. کل آبادی2.242 ملین ہے۔ درہ خیبر یہاں سے صرف 11 میل کے فاصلے پر ہے۔ دستکاریوں ، اسلحہ سازی ، سگریٹ ، گتا ، فرنیچر اور ادویات سازی کے علاوہ سوتی، ریشمی، اونی کپڑے کے لیے بھی مشہور ہے۔ یہ قدیم زمانے میں گندھاراسلطنت کا دارلحکومت تھا اور اس کا قدیم نام پرش پور تھا۔ شہنشاہ اکبر اعظم نے اس کو پشاور کا نام دیا۔ برصغیر ہند میں ماسوا انگریزوں کے جتنے حملہ آور آئے ، اسی راستے سے آئے۔ ان میں ایرانی ، افغانی، یونانی ، مغل قابل ذکر ہیں ۔ انیسویں صدی میں اس پر سکھوں نے قبضہ کر لیا۔ 1848ء میں انگریز قابض ہوگئے۔
پشاور کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Peshawar City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Peshawar. Complete in depth overview of Peshawar. Stay up to date with all local news and national news of Peshawar city

پشاور شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے پشاور کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر پشاور کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ