Rawalakot - Urdu News

راولا کوٹ ۔ متعلقہ خبریں

Rawalakot
راولا کوٹ ایک خوبصورت شہر ہے جو ضلع پونچھ، آزاد کشمیر، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ضلع پونچھ اور تحصیل راولا کوٹ کا صدر مقام بھی ہے۔ یہ شہر چاروں طرف پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ شہر سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک جھیل بھی واقع ہے جسے بنجوسہ جھیل کہا جاتا ہے۔ گرمیوں میں یہاں موسم بہت زیادہ گرم نہیں ہوتا اور سردیوں میں شدید سردی اور برف باری ہوتی ہے۔ یہ شہر 2005ء کے زلزلہ سے بہت متاثر ہوا تھا۔
راولا کوٹ کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Rawalakot City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Rawalakot. Complete in depth overview of Rawalakot. Stay up to date with all local news and national news of Rawalakot city

راولا کوٹ شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے راولا کوٹ کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر راولا کوٹ کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ