Sukkur - Urdu News

سکھر ۔ متعلقہ خبریں

Sukkur
سکھر پاکستان کے صوبہ سندھ کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے جو ضلع سکھر میں دریائے سندھ کےمغربی کنارے پر واقع ہے۔ سکھر عربی زبان کے لفظ سقر سے نکلا ہےجس کا مطلب سخت یا شدید کے ہیں۔ 10 ویں صدی عیسوی میں عربوں نےسندھ فتح کیا تو سکھر میں انہوں نے شدید گرم و سرد موسم کا سامنا کیا جس پر اسے سقر کا نام دیا گیا اور یہی لفظ مقامی زبان میں بگڑ کر سکھر بن گیا۔ سکھر کو درياءَ ڏنو (دریا ڈنو) یا دریا کا تحفہ بھی کہا جاتا ہے۔ سکھر صوبہ سندھ کا وسطی شہر ہے۔
سکھر کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Sukkur City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Sukkur. Complete in depth overview of Sukkur. Stay up to date with all local news and national news of Sukkur city

سکھر شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے سکھر کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر سکھر کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ