Vehari - Urdu News

وہاڑی ۔ متعلقہ خبریں

Vehari
وہاڑی پنجاب، پاکستان کا ایک شہر اور ضلع ہے۔یہ 135 میٹر(446فٹ)کی اونچائی پر واقع ہے۔یہ ملتان سے 96 کلومیٹر، کراچی سے 956 کلومیٹر، لاہور سے 300 کلومیٹر، فیصل آباد سے 218 کلومیٹر، بہاولپور سے 119 کلومیٹر، حاصل پور سے 61 کلومیٹر، میلسی سے 41 کلومیٹر، بورےوالا سے 36 کلومیٹر، عارف والا سے 78 کلومیٹر، پاکپتن سے 112 کلومیٹر اور دریائےستلج سے 37 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ دریائے ستلج شہر کے جنوب میں لڈن کے قریب بہتا ہے لڈن کے قریب دریائے ستلج پر اسلام بیراج تعمیر کیا گیا ہے جس سے نکلنے والی نہریں بہاولپور کے چولستان کے علاقوں کو سیراب کرتی ہیں.
وہاڑی کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Vehari City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Vehari. Complete in depth overview of Vehari. Stay up to date with all local news and national news of Vehari city

وہاڑی شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے وہاڑی کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر وہاڑی کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ