Urdu Columns by Khalid Irshad Soofi

خالد ارشاد صوفی کے کالم

Khalid Irshad Soofi
خالد ارشاد صوفی معروف صحافی اور پاکستان میں فروغ تعلیم کے لیے سرگرم فلاحی ادارے کاروان علم فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔اپنے صحافی کیرئیر کے دوران انہوں نے ملک کے موقر اخبارات و جرائد میں خدمات سرانجام دیں۔انکاتعلق میگزین جرنلزم سے ہے وہ ریڈیو پاکستان او ر ایف ایم101 پر کئی سال مختلف پروگرامز کی میزبانی بھی کرتے رہے۔رائل نیوز سے انہوں نے جہد مسلسل سے کامیابی حاصل کرنے والے افراد کے حالات زندگی پر مبنی (Motivational)پروگرام”جوہرقابل“ کے نام سے پیش کرتے رہے۔انہیں پاکستان میں کم وسیلہ طلبہ کو اعلیٰ تعلیم و تربیت سے آراستہ کرنے اور امتحانات میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کی قومی سطح پر تکریم اور صلاحیتوں کر سہرانے کے لیے قائم کیے گئے ادارے کاروان علم فاؤنڈیشن کے بانی رکن ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔انہیں2004میں آل پاکستان نیوزپیپر سوسائٹی(APNS) کی طرف سے بہترین فیچر نگار کا ایوارڈ بھی مل چکاہے نامساعد حالات ،بنیادی سہولیات کے فقدان ،معذوری اور پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے کے باوجود اپنے عزم و ہمت سے اعلیٰ تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جذبہ حصول علم سے لبریز طلبا وطالبات کی سچی کہانیوں پر مبنی ان کی تحریر کردہ کتاب”جوہرقابل“ بھی شائع ہوچکی ہے جسے پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بے حد سراہا گیاہے۔وہ ان دنوں روزنامہ” نئی بات“ اور ”اردو پوائنٹ “کے لیے”ادراک “کے عنوان سے کالم بھی تحریر کرتے ہیں۔
Records 1 To 20 (Total 70 Records)

Urdu Columns written by famous column writer Khalid Irshad Soofi on Urdu Point. Khalid Irshad Soofi has written 70 columns, and he is writing on the site since 24th September 2011. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Khalid Irshad Soofi. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار خالد ارشاد صوفی کے کالم پڑھئیے۔ خالد ارشاد صوفی اردو پوائنٹ پر اب تک 70 کالم لکھ چکے ہیں، اور انکا پہلا کالم ہفتہ 24 ستمبر 2011 کو شائع کیا گیا۔ خالد ارشاد صوفی اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے