Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 2 اکتوبر 2006 کی تصاویر
اسلام آباد ، چین سے آئے اڑھائی ہزار عازمین حج و عمرہ کے ویزہ ..
اسلام آباد ، چین سے آئے اڑھائی ہزار عازمین حج و عمرہ کے ویزہ کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاجی دھرنے کے دوران چینی خواتین دُعا مانگتے ہوئے رو رہی ہیں۔
پیر
2
اکتوبر
2006
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
حج
چین
پیر
2
اکتوبر
2006
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، چینی سفیر احتجاج کرنے والے چینی عازمین حج و عمرہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان، بھارت کی طرف سے پاکستان پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کے خلاف احتجاجی مظاہرہے میں بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
مظفر آباد، ایک سال گزرنے کے بعد بھی زلزلہ زدگان خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں۔
مظفر آباد، زلزلے کے ایک سال گزرنے کے باوجود کوئی زلزلہ زدگان کی عمارتوں کا ملبہ اٹھانے والا نہیں، تصویر میں اپنی مدد آپ کے تحت متاثرین زلزلہ اپنے گھروں کا ملبہ اٹھا رہے ہیں۔
کابل، امدادی کارکن خود کش حملہ آور کی لاش سڑک سے اٹھا رہے ہیں۔
باقوبہ، عراقی پولیس اور مزاحمت کاروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والی راہگیر بچی کو اسکا باپ ہسپتال لیجا رہا ہے۔
ایک عراقی بچی امریکی حملے میں ٹوٹنے والی اپنے گھر کی کھڑکی کو حیرت سے دیکھ رہی ہے۔
برازیل کے صدر لوئز انا شیو لولا عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں سے بات کر رہے ہیں، اس مرحلے میں انکو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
بینکاک، سرکاری عمارتوں اور اہم سڑکوںسے فوج ہٹائی جا رہی ہے۔
پاک افغان سرحد پر پاک فوج کے جوان گھوڑوں پر گشت کر رہے ہیں۔