Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 21 جولائی 2007 کی تصاویر
منیلا، ایک برقعہ پوش نوجوان خاتون ہیری پوٹر کی آخری کتاب ..
منیلا، ایک برقعہ پوش نوجوان خاتون ہیری پوٹر کی آخری کتاب ہیری پوٹر اینڈدی ڈیڈلی ہالوز کو خریدنے سے پہلے دیکھ رہی ہے۔
ہفتہ
21
جولائی
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
21
جولائی
2007
کی مزید تصاویر
دیربالا،امدادی کارکن اور مقامی لوگ آسمانی بجلی سے تباہ شدہ گھروں کے ملبہ سے نعشیںڈھونڈ رہے ہیں۔
دیر بالا،امدادی کارکن اور مقامی لوگ آسمانی بجلی گرنے سے جاںبحق ہونیوالے ایک شخص کی نعش لے جا رہے ہیں۔
کراچی،ایک خاتون شاپنگ مال میں ہیری پوٹر سیریز کا آخری ناول خرید رہی ہے ۔
کراچی،وکلا چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بحال کئے جانے کے فیصلے کی خوشی میں ساتھی وکلا پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر رہے ہیں۔
راولپنڈی،وکلا چیف جسٹس کو بحال کئے جانے کی خوشی میں ساتھی وکلا کو مٹھائی کھلا رہی ہیں۔
پشاور،سیاسی جماعتوں کی خواتین کارکن چیف جسٹس کو بحال کئے جانے کی خوشی میںمٹھائی بانٹ رہی ہیں۔
حیدرآباد،وکلا چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بحال کئے جانے کی خوشی میںڈھول کی تھاپ پر رقص کر رہے ہیں۔
لاہور، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بحال کئے جانے کی خوشی میں وکلا انکے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔