Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 10 ستمبر 2007 کی تصاویر
اسلام آباد،پی آئی اے کاطیارہ میاںنواز شریف کے لئے جدہ ..
اسلام آباد،پی آئی اے کاطیارہ میاںنواز شریف کے لئے جدہ کی جانب محوپرواز ہے۔۔
پیر
10
ستمبر
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
پی آئی اے
پیر
10
ستمبر
2007
کی مزید تصاویر
جدہ،سعودی سیکورٹی اہلکار میاں نواز شریف کی آمد کے بعد انکے گھر کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد،پولیس اہلکار مسلم لیگ ن کے ایک اہلکار کو مارتے ہوئے گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی،پولیس اہلکار اسلام آباد ائیرپورٹکی طرف جانے کی کوشش کرنیوالے مسلم لیگ ن کے ایک کارکن کو گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی،مسلم لیگ ن کے اہلکار پولیس کی جانب سے آنسو گیس کے گولے فائر کرنے کے بعد پناہ کی تلاش میں بھاگ رہے ہیں۔
اسلام آباد،مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف پاکستان پہنچنے کے بعد جہاز سے اُترتے وقت فتح کا نشان بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد،پولیس اہلکار میاںنواز شریف کے استقبال کیلئے آنیوالے وکلا پر لاٹھی چارج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پاکستان پہنچنے کے بعد جہاز سے اُترنے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کے گھیرے میںہیں۔
اسلام آباد،مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف پاکستان پہچنے کے بعد جہاز سے اُترتے وقت ہاتھ لہرا رہے ہیں۔
اسلام آباد،ائیرپورٹ پر میاں نواز شریف کے جہاز کی لینڈنگ کے بعد پولیس اہلکار اور دیگر سیکورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور،مسلم لیگ ن کے کارکن نواز شریف کی پاکستان آمد کے موقع پر ریلی میں پوسٹر اُٹھائے فتح کا نشان بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد،آرمی کے جوان ائیرپورٹ کے ایریا میں پیٹرولنگ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،پولیس اہلکار ائیرپورٹ کی جانب جانیوالے راستے کو بلاک کئے الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد،پولیس اہلکار ائیرپورٹ کی طرف جانیوالے راستے بلاک کئے ہوئے ہیں۔