حیدر آباد، بینظیر بھٹو کے وطن واپسی کے اعلانات کے بعد انکے حمایتی جیالوں نے استقبال کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، تصویر میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی ٹیکسی پر بینظیر بھٹو اور انکے والد ذوالفقار علی بھٹو کی تصاویر پینٹ کروائی ہوئی ہیں۔

حیدر آباد، بینظیر بھٹو کے وطن واپسی کے اعلانات کے بعد انکے ..

منگل 9 اکتوبر 2007

منگل 9 اکتوبر 2007 کی مزید تصاویر