Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 20 اکتوبر 2007 کی تصاویر
کراچی، حالیہ خودکش حملوں کے خلاف نوجوان مظاہرین فرنیچر ..
کراچی، حالیہ خودکش حملوں کے خلاف نوجوان مظاہرین فرنیچر اور لکڑیاں جلا کر راستے بلاک کر رہے ہیں۔
ہفتہ
20
اکتوبر
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
ہفتہ
20
اکتوبر
2007
کی مزید تصاویر
کراچی، ایک شخص ایدھی کے مردہ خانے میں اپنے بھائی کی لاش شناخت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
کراچی، نامعلوم مسلح افراد سڑکوں پر ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، مشتعل مظاہرین سانحہ کراچی کیخلاف مظاہرے کے دوران صدر مشرف کی تصاویر والے ہورڈنگ بورڈز کو آگ لگا رہے ہیں۔
کراچی، سانحہ کراچی کیخلاف مشتعل مظاہرین ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کر رہے ہیں۔
کراچی بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔
کراچی، پولیس اہلکار مشتعل مظاہرین کو کنٹرول کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
کراچی، سانحہ 18 اکتوبر کے بعد بلاول ہائوس کی سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے، تصویر میں بلاول ہائوس کا ایک سکیورٹی اہلکار کھڑکی سے اندر داخل ہونے والوں کی شناخت کر رہا ہے۔
لاہور، سانحہ کراچی کے بعد لاہور میں سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دئیے گئے ہیں، کرکٹ سٹیدیم کے باہر پولیس اہلکار گھوڑوں پر نگرانی کر رہے ہیں۔
کراچی، سانحہ اٹھارہ اکتوبر کیخلاف شہر میںدوسرے دن بھی سوگ کا عالم ہے، اور بیشتر کاروباری مراکز بند اور سڑکیں سنسان ہیں۔