Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 9 نومبر 2007 کی تصاویر
راولپنڈی، پولیس اہلکار لیاقت باغ کے سامنے پیپلز پارٹی کا ..
راولپنڈی، پولیس اہلکار لیاقت باغ کے سامنے پیپلز پارٹی کا جلسہ روکنے کیلئے چوکنے کھڑے ہیں۔
جمعہ
9
نومبر
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پیپلز پارٹی
جلسہ
جمعہ
9
نومبر
2007
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،پیپلز پارٹی کی چئیرپرسن بینظیر بھٹو حکومتی نظربندی کے بعد اپنے گھر کے باہر کارکنوں سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور،وفاقی وزیرامیرمقام کی رہائشگاہ کے باہر خودکش حملے میں ایک شدید زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی، پیپلز پارٹی کی خواتین کارکنوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہے۔
راولپنڈی، پیپلز پارٹی کے کارکن گرفتاری کے وقت وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی، پولیس اہلکار شہر میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کوگرفتار کرنے کیلئے گشت کر رہے ہیں۔
پشاور،پولیس اہلکار پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کر رہے ہیں۔
پشاور،پولیس اہلکار ایمرجنسی کیخلاف احتجاج کرنیوالے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو گرفتار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، بلاول ہائوس کے باہر پولیس کی ایک بڑی نفری تعینات کی گئی ہے۔
راولپنڈی، بینظیر بھٹو کا جلسہ روکنے کیلئے شہر کے مرکزی راستوں کو کنٹینرز رکھ کر بلاک کر دیا گیا ہے۔
راولپنڈی، بینظیر بھٹو کے حمایتی کارکن گرفتاری کے وقت مشرف مخالف نعرے بازی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، پولیس اہلکار پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو گرفتار کر رہے ہیں۔