Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 27 دسمبر 2007 کی تصاویر
لاہور، محترمہ بے نظیر بھٹو کی ہلاکت کی خبر شہر میں پھیلنے ..
لاہور، محترمہ بے نظیر بھٹو کی ہلاکت کی خبر شہر میں پھیلنے کے بعد مظاہروں کے دوران پیپلز پارٹی کے کارکن دیوانہ وار رو رہے ہیں۔
جمعرات
27
دسمبر
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پیپلز پارٹی
جمعرات
27
دسمبر
2007
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، محترمہ بینظیر بھٹو کی میت کا تابوت ایمبولینس تک پہنچایا جا رہا ہے، جہاں سے اُسے چکلالہ ائیر بیس منتقل کر دیا گیا۔
راولپنڈی، محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کی خبر سن کر ایک کارکن انکی تصویر کے سامنے کھڑا رو رہا ہے۔
راولپنڈی، ہسپتال میں پیپلز پارٹی کی کارکن خواتین بینظیر بھٹو کی ہلاکت کی خبر سن کر دھاڑیں مار کر رو رہی ہیں۔
راولپنڈی، محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی میت کے تابوت سے لپٹے انکے قریبی ساتھی دیوانہ وار رو رہے ہیں۔
راولپنڈی، میاں نوازشریف ہسپتال میں مخدوم امین فہیم سے اظہار افسوس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، محترمہ کی ہلاکت کی خبر پھیلنے کے بعد ہنگاموں کے دوران مظاہرین مسلم لیگ ق کے پوسٹرز جلا رہے ہیں۔
کراچی، شہر میں ہڑتال کے بعد دکانوں میں کام کرنے والے ملازمین سڑک پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مشرف محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل پر قوم سے اظہار افسوس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، پنڈال میں بم دھماکے میں زخمی ہونے والی پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کو ویل چیئرپر ہسپتال پہنچایا جا رہا ہے۔
لاہور، پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی ہلاکت کے بعد ہنگاموں کے دوران مظاہرین نے ایک بس کو آگ لگائی ہوئی ہے۔
راولپنڈی، پیپلز پارٹی کے کارکن ہسپتال کے باہر دھاڑیں مار مار کر رو رہے ہیں۔
راولپنڈی، محترمہ بینظیر بھٹو اپنی گاڑی میں سوار ہوتے ہوئے، اسی دوران انکے سر اور گردن میں گولیاں مار کر انہیں ہلاک کر دیا گیا۔
راولپنڈی، خودکش حملے سے چند منٹ قبل محترمہ بینظیر بھٹو اپنی گاڑی کی طرف بڑھ رہی ہیں۔
راولپنڈی، محترمہ بینظیر بھٹو کا حمایتی ایک نوجوان انکی تصویر والی شرٹ پہنے ہسپتال میں طبی امداد کا منتظر ہے۔
راولپنڈی، محترمہ بے نظیر بھتو کی گاڑی میں بیٹھتے ہوئے آخری تصویر، اسی دوران ان کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ ہوا اور وہ جاں بحق ہو گئیں۔
راولپنڈی، محترمہ بے نظیر بھٹو کے جلسے میں خود کش حملے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، افغان صدر حامد کرزئی محترمہ بینظیر بھٹو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
جاوا، انڈونیشیا میں تودے گرنے سے ہونے والی تباہی کے بعد مقامی لوگ اپنے گھروں کا ملبہ اٹھا رہے ہیں۔