Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 29 دسمبر 2007 کی تصاویر
لاڑکانہ، مقامی دکاندار احتجاجی مظاہروں میں تباہ ہونے والی ..
لاڑکانہ، مقامی دکاندار احتجاجی مظاہروں میں تباہ ہونے والی اپنی دوکانوں کا ملبہ افسردگی سے دیکھ رہے ہیں۔
ہفتہ
29
دسمبر
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
29
دسمبر
2007
کی مزید تصاویر
گڑھی خدا بخش، میاں نوازشریف محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے خاوند آصف علی زرداری سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
گڑھی خدابخش،مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف بینظیر بھٹو کی قبر پر پھولوں کی چادرچڑھا رہے ہیں۔
گڑھی خدابخش،پاکستان پیپلز پارٹی کی ناہید خان محترمہ بینظیر بھٹو کی قبر پر زاروقطار رو رہی ہیں۔
راولپنڈی،نجی ٹی وی سے حاصل کردہ تصویر میں بینظیر بھٹو پر نامعلوم شخص پستول سے فائر کر رہا ہے۔
گڑھی خدا بخش، محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے بچے بلاول، بختاور، آصفہ اپنی خالہ محترمہ صنم بھٹو کے ہمراہ بے نظیر بھٹو کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
واشنگٹن، امریکی وزیر خارجہ پاکستانی سفارتخانے میں محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات لکھ رہی ہیں۔