Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 4 جنوری 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ..
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناصر محمود کھوسہ ملاقات کر رہے ہیں۔
پیر
4
جنوری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عالمی بینک
اسحاق ڈار
پیر
4
جنوری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربرائے ڈاکٹر طاہرالقادری ماڈل ٹاؤن مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن وعامہ کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت کیے جانیوالے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن کے دوران صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن کے دوران صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن کے دوران صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل موبائل لائبریریوں اور مسافر انتظار گاہوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں منعقدہ پروقار تقریب سے سارک چیمبر کے نائب صدر افتخار علی ملک خطاب کر رہے ہیں، نو منتخب ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی لائرز فورم لاہور کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 88ویں سالگرہ کا کیک صدر ہائیکورٹ بار پیر مسعود چشتی، ساجد منور قریشی، شکیل پاشا و دیگر کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر ممتاز قادری کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شوکت خانم میں طالبان رہنما کا علاج کرنے کے بیان پر عمران خان کی گرفتاری کے لیے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے روٹ پر ایک رضا کار ٹریفک کنٹرول کر رہا ہے۔
لاہور: پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران ٹریفک وارڈنز بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور: گڑھی شاہو کے قریب ریلوے ملازمین کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق لیڈی ہیلتھ ورکرز کے سروس سٹرکچر کے بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء ملک محمد آصف بھا اور ملک ندیم کامران چڑیا گھر کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران چڑیا گھر لاہور میں شیر کے بچے کو پیار کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیر تعلیم راجہ مشہود احمد خان، چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل اور آئی پنجاب مشتاق سکھیرا بھی موجود ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ہیپا ٹائٹس سی کے مریضوں کے لیے ادویاں خریدنے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: فیروز والا کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں چھائے ہلکے بادلوں میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل موبائل لائبریریوں اور مسافر انتظار گاہوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: متروک وکف املاک بورڈکے چیئرمین صدیق الفاروق بورڈ آفس میں منعقدہ بورڈ ممبران کے 295ویں اجلاس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: متروک وکف املاک بورڈکے چیئرمین صدیق الفاروق بورڈ آفس میں منعقدہ بورڈ ممبران کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی سکندر حیات خان گوندل شیر پاؤ محکمے کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
صوابی: جے یو آئی کے امیر مولانا عطاء الحق درویش ضلعی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
نکیال: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولا کوٹ: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کانووکیشن میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے دیگر قائدین خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار دسویں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا جائزہ لینے کے لیے تیاری سے متعلق اجلا س کی صدارت کر رہے ہیں۔