Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 11 جنوری 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز افغان امن عمل بارے چار ..
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز افغان امن عمل بارے چار فریقی رابطہ کار کمیٹی کے افتتاح سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
پیر
11
جنوری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سرتاج عزیز
پیر
11
جنوری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل انسداڈی ڈینگی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیڈ کوارٹر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اینٹوں کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر کے خاتمے اور بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی تعلیم کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اینٹوں کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر کے خاتمے اور بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی تعلیم کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
راولپنڈی: کیئر ٹیکرز ایسوسی ایشن کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان کھجوریں فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ایک کالین فروش کالین سجائے گاہکوں کے انتظار میں ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص گھر کی کفالت کے لیے غبارے فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: نابینا افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں میٹرو ٹریک پر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: ایک شخص فٹ پاتھ پر بیٹھا پراٹھے تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: ضلع اوکاڑہ کے رہائشی 8سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزمان کے خلاف کاروائی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب سے خطاب کرنے کے بعد واپسی پر ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب سے خطاب کررہے ہیں، یوسف رضا گیلانی، منظور احمد وٹو اور پیر مسعود چشتی سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب سے خطاب کرنے کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
پشاور: ڈپٹی کمشنر ریاض محسود دارلفلاح کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور: سائنس کالج کے سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: ایڈ ہاک لیکچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پروگریسو لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: انجمن تاجران الفتح مارکیٹ ریلوے اسٹیشن کے زیر اہتمام تاجر اپنی دکانوں کی مسماری کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی سے لاہور بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق جناح ہسپتال کے برن یونٹ کو مکمل طور پر فنکشنل کرنے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہو رڈویژن عبداللہ خان سنبل گریٹر اقبال پارک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کے ہمراہ ملاقات کرنیوالے پارٹی رہنماؤں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
لاہور: مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام جامع نقوی وفاقی کالونی میں سالانہ سیرت (ص) کانفرنس سے سینیٹر پروفیسر ساجد میر خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈائریکٹر جنرل کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اختر حسین شاہ، پروفیسر ڈاکٹر انس احمد کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق خان کشمیر سکول سسٹم کی سالانہ تقریب کے دوران پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں انعامات تقسیم کرر ہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق خان سے جسٹس (ر) سردار عبدالحمید ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے ملک خدا بخش انسپکٹرجنرل پولیس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی سے ایران کے نو منتخب سفیر مہدی ہنر دوست مصافحہ کرر ہے ہیں۔